Tuesday, 28 July 2015

میڈیا اور موبائل، فلموں اور ڈراموں کی وجہ سے بے راہروی کی شکار ہوتی نوجوان نسل کیلئے ایک نصیحت

میڈیا اور موبائل، فلموں اور ڈراموں کی وجہ سے بے راہروی کی شکار ہوتی نوجوان نسل کیلئے ایک نصیحت:
اسلام میں محبت کی اجازت اور اسکا اصل مقام "نکاح" کے بعد ہے!
نکاح کے بغیر ایسا ہر رشتہ حرام ہے.
اسلئے نکاح کا جائز اور حلال رشتہ بنائیے.
.
اگر کسی بھی بنا پر نکاح ممکن نہیں تو ایسے رشتے بنانے سے باز رہئے
جن کی اسلام اجازت نہیں دیتا اور جو نہ ہی ہمارے معاشرہ میں قابل قبول ہیں!

Awamisocialmedia 07/28/2015: 09:18 Pm

No comments:

Post a Comment